کھیل

بابر ا عظم اور ویرات کوہلی کا ایک مرتبہ پھرسوشل میڈیا پر موازنہ شروع

بابر ا عظم اور ویرات کوہلی کا ایک مرتبہ پھرسوشل میڈیا پر موازنہ شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر موازنہ کیا جارہا ہے۔سوشل میڈیاصارفین نے بابر اعظم کا2020میں کھیلا گیا وہ شاٹ ڈھونڈ نکالا جو بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے جو شاٹ حارث رؤف کی گیند پر مارا تھا وہ بابر اعظم ان سے2سال پہلے بھی کھیل چکے تھے۔حیرت کی بات ہے دونوں بیٹرز نے فاسٹ بولرز کے خلاف ایک ہی طرح کھیلے گئے شاٹس پر چھکا مارا۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی نے حارث رؤف کے19ویں اوور میں 2چھکے لگائے تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image