پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بنگلادیش پر یمیئر لیگ بی پی ایل سے معاہدہ ہوگیا۔بابراعظم نے رنگ پور رائیڈرز سے معاہدہ سائن کرلیا ہے وہ 2017 کے بعد اب بی پی ایل کھیلیں گے ۔پاکستانی کپتان نے آخری مرتبہ 2017 میں سلٹ سکسرز کی جانب سے بی پی ایل کے میچز کھیلے تھے ۔بابر اعظم کے علاوہ پاکستان کے احسان اللہ بھی رنگ پور رائیڈرز کا حصہ ہوں گے ۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے معاہدے کی سائننگ کا انکشاف ٹیم منیجر نے ذاتی اکاﺅنٹ پر کیا ۔
Leave feedback about this