کھیل

بابر اعظم کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

بابر اعظم کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا دوران ڈرائیورنگ چالان کردیاگیا۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا چالان سترہ ستمبر کو ہوا تھا۔ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکا گیا ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈن نے بابر اعظم کا دور ہزار روپے کا چالان کیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image