متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم پاکستان کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ایم کیو ایم پاکستان کا وفد ملاقات کرے گا۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی قیادت خالد مقبول صدیقی کررہے ہیں ۔

Leave feedback about this