پاکستان جرائم

ایل این جی ریفرنس ، شاہد خاقان پیش ، غیر حاضر ملزمان کو نوٹس جاری

ایل این جی ریفرنس ، شاہد خاقان پیش ، غیر حاضر ملزمان کو نوٹس جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں غیر حاضر ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کردیے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پرسماعت ہوئی ۔احتساب عدالت کے جج بشیر کی عدالت میں شاہد خاقان عباسی پیش ہوئے ۔وکیل صفائی ظفر اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بحال ہونیوالے کیسز کے حتمی فیصلے سے روکا ہے۔احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس پر سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کردی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image