ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان ، تاخیر کا شکار کھیل Roze News
کھیل

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان ، تاخیر کا شکار

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان ، تاخیر کا شکار

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان ، تاخیر کا شکار

سری لنکا میں ستمبر میں بارشوں کے باعث ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا ہے ۔ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کیاجائیگا پاکستان اور بھارت کا میچ کولمبو میں نہیں کھیلا جائیگا۔ستمبر میں مون سون بارشوں کے باعث کولمبو ایشیا کپ کی میزبانی نہیں کر یگا۔ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کی میزبانی دمبولا کے کرنے کے قوی امکانات ہیں ۔ایشیا کپ میں شرکت کرنیوالے ممالک کیساتھ ابتدائی شیڈول شیئر کردیا گیا ہے ۔

Exit mobile version