کھیل

ایشیا کا تاج کس کے سر سجے گا ؟ آج فائنل معرکے میں فیصلہ ہوجائیگا

ایشیا کا تاج کس کے سر سجے گا ؟ آج فائنل معرکے میں فیصلہ ہوجائیگا

لاہور ، ایشیا کا تاج کس کے سر سجے گا ، سری لنکا اور بھارت آج فائنل معرکے میں آمنے سامنے ہونگے ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا ، پر یما داسا سٹیڈیم میں چوکے چھکوں کا مقابلہ ہوگا ، سری لنکا پانچ مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت چکا ہے ، دفاعی چیمپئن آئی لینڈرز بھارت کو میچ میں ٹف ٹائم دینگے۔بھارت کی ٹیم بھی چھ دفعہ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت چکی ہے تاہم اس مرتبہ کیا کارکردگی دکھاتی ہے یہ وقت ہی بتائے گا بھارتی ٹیم کو آخری میچ میں بنگلہ دیش سے شکست کی ہزیمت اُٹھانا پڑی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image