پاکستان

ایاز صادق کی خورشید شاہ سے خصوصی ملاقات

ایاز صادق کی خورشید شاہ سے خصوصی ملاقات

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ملاقات مقامی ہوٹل میں ہوئی۔دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ملاقات میں سیاسی صورتحال اور انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماﺅں نے سیاسی درجہ حرارت نارمل رکھنے پر اتفاق کیا۔دونوں رہنماو¿ں نے سیاسی استحکام اور رواداری برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔ملاقات کے موقع پر دونوں رہنماﺅں نے ایک دوسرے کو اپنی قیادت کے پیغامات بھی پہنچائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image