انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امید برقرار رکھنا چاہتے ہیں،بابر اعظم کھیل Roze News
کھیل

انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امید برقرار رکھنا چاہتے ہیں،بابر اعظم

انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امید برقرار رکھنا چاہتے ہیں،بابر اعظم

انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امید برقرار رکھنا چاہتے ہیں،بابر اعظم

راولپنڈی:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کوشش ہوگی ین میں سے دو ٹیسٹ جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھ سکیں۔بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ سے قبل تمام کھلاڑیوں نے تیاری کرلی۔بابر اعظم نے کہا کہ ٹیسٹ اسکواڈ فائنل ہوچکا ہے لیکن شام یا کل تک کمیشن سامنے آجائے گا۔کپتان بابر اعظم نے مزید کہا کہ انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آنے کے بعد اپنا پلان کرلیا ہے کل میدان میں اپنا لائحہ عمل سامنے لائیں گے۔

Exit mobile version