دنیا

انگلینڈ ،مقامی کونسلز کی 8 ہزار سے زائد نشستوں پر آج انتخابا ت ہونگے

انگلینڈ ،مقامی کونسلز کی 8 ہزار سے زائد نشستوں پر آج انتخابا ت ہونگے

انگلینڈ میں آج 230 مقامی کونسلز کی آٹھ ہزار سے زائد نشستوں پر انتخابات ہونگے ۔پہلی مرتبہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے قبل آئی ڈی دکھانا لازمی قرر دیا گیا ہے ووٹرز اپنا پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس دکھا کر ووٹ ڈال سکیں گے ۔60 برس سے زائد عمر کے افراد اپنا بس پاس یا پارکنگ کا بلوبیج بھی دکھا سکیں گے ۔بولٹن ، لیورپول، سمیت 9 کونسلز کی تمام سیٹوں پر انتخابات ہونگے ۔بریڈ فورڈ ،لیڈز سمیت 23 کونسلز کی ایک تہائی نشستوں پر بھی انتخابات ہونگے ۔سلاﺅ اور اسٹاک آن ٹرینٹ سمیت 32 یونیٹری کونسلز میں بھی مکمل انتخابات ہونگے ۔پولنگ کا عمل صبح 7 بجے سے شروع ہوکر رات 10 بجے تک جاری رہے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image