دلچسپ و عجیب

انڈونیشیا کے پولیس اسٹیشن میں خود کش حملہ،ایک شخص ہلاک

جگارتہ:انڈونیشیاء کے ایک پولیس اسٹیشن پر خود کش حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔غیرملکی خیبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے علاے بینڈنگ میں خود کش حملہ آور پولیس اسٹیشن پہنچا اور خود کو دھماکے خیز مواد سے ا ڑا لیا۔دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خود کش حملہ آور بظاہر ملک میں نئے کریمنل قانون سے ناخوش تھا۔انسداد دہشتگردی یونٹ کے ساتھ ملکر واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image