جرائم

انٹی نارکوٹیکس فورس کی کارروائیاں جاری، 45کلو گرام منشیات برآمد، 8ملزمان گرفتار

انٹی نارکوٹیکس فورس کی کارروائیاں جاری، 45کلو گرام منشیات برآمد، 8ملزمان گرفتار

اسلام آباد، کارروائیاں لاہور، اسلام آباد اور حیدرآباد میں کی گئیں، کارروائیوں میں 35 کلو 120 گرام چرس، 8 کلو 400 گرام افیون برآمد ہوئی، کارروائی کے دوران 60 گرام ایکسٹیسی گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image