معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری

انٹر بینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری

انٹر بینک میں ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی ۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہو کر 300 روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 299-64 روپے پر بند ہوا تھا ۔علاوہ ازیں گذشتہ روز فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہونے کے بعد اس کی قیمت دو لاکھ32 ہزار 600 روپے ہوگئی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image