معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر278 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر278 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کے بھاو میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 417 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 773 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 78 ہزار 356 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image