پاکستان

انتقام نہیں چاہتا ، حساب لینا تو بنتا ہے ، نواز شریف

انتقام نہیں چاہتا ، حساب لینا تو بنتا ہے ، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقام نہیں چاہتا، حساب لینا تو بنتا ہے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آج جھوٹ ہوا میں اڑ گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف مقدمات میں جان نہیں تھی ، سزا مجھے نہیں پچیس کروڑ عوام کو ملی ، نواز شریف نے کہا کہ جو رکھ ہمیں دیئے گئے ان کا کوئی مداوا ہے ہم نے جنرل باجوہ یا جنرل راحیل کیخلاف کبھی کوئی سازش نہیں کی ۔انہوں نے کہاکہ کبھی کسی کیخلاف سازش نہیں کی ، دفاع کو مضبوط کیا جے ایف سترہ کے معاہدے پر میرے دستخط ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image