امریکی گلوکارہ بیونسے کی والدہ کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے ۔امریکا کے شہر لاس اینجلس میں بیونسے کی والدہ کے گھر میں دس لاکھ ڈالر سے زائد کی ڈکیتی ہوئی ہے ۔پانچ جولائی کو 69 سالہ ٹینا کے گھر سے رقم اور زیورات چوری کے گئے ۔چوری کی واردات کے وقت گھر پر کوئی موجود نہیں تھا ، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔رپورٹس کے مطابق تفتیش حکام یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ ملزمان گھر کے احاطے میں کیسے داخل ہوئے ۔
انٹرٹینمنٹ
امریکی گلوکارہ بیونسے کی والدہ کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات
- by web_desk
- جولائی 11, 2023
- 0 Comments
- 675 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this