امریکی ڈالر کی قیمت میں 15 روز بعد کمی آ گئی۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 57 پیسے کمی دیکھی گئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 239 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔
تاہم دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہو گیا، اور دن کے آخر میں ڈالر 245 روپے میں فروخت ہوتا رہا۔
Leave feedback about this