معیشت و تجارت

امریکی ڈالر آج مزید مہنگا

امریکی ڈالر آج مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں آض پھر اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر زوال کا شکار ہے، انٹربینک میں ڈالر آٹھ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہوگیا ہے، گذشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 92 پیسے کا تھا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت آغاز ہوا جو ملے جلے رحجان میں تبدیل ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 15 پوائنٹس کے اضافے کے بعد چالیس ہزار 893 پر آگیا، گذشتہ ورز سو انڈیکس 40 ہزار 877 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image