امریکی صدر نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا دنیا Roze News
دنیا

امریکی صدر نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا

امریکی صدر نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا

امریکی صدر نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا

امریکی شہری گریتونت سنگھ کو قتل کرنے کی بھارتی سازش بے نقا ب ہونے کے بعد امریکی صدر نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا۔جوبائیڈن کو 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیاگیا تھا تاہم اب انہوں نے دعوت نامہ مسترد کردیا ہے ۔بھارتی حکومتی ذرائع کے مطابق کواڈ سمٹ ان انڈیا آئندہ برس کسی وقت منعقد ہوگی ۔گذشتہ ماہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سکھ رہنما کے قتل کی سازش کو بے نقاب کیاتھا۔کینیڈا بھی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق بھارت سے تحقیقات کا مطالبہ کررہاہے ۔

Exit mobile version