امریکی صدر جوبائیڈن ا ن دنوں آئر لینڈ کے دورے پر ہیں ، جہاں جوبائیڈن نے ائیر لینڈ رہنماﺅں سے ملاقات کی ۔جوبائیڈن نے کہا کہ آئر لینڈ آکر بہت اچھا لگ رہاہے۔انہوں نے کہا کہ آئر لینڈ آکر مجھے ایسا لگ رہا ہے جسے میں اپنے گھر آگیا ہوں ۔جوبائیڈن کے آباواجداد کا تعلق آئر لینڈ سے تھا جو انیسویں صدر میں امریکا ہجرت کرگئے تھے امریکی صدر کے رشتہ دار اب بھی آئر لینڈ میں موجود ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اپنے رشتے داروں سے ملاقات بھی کرینگے ۔
Leave feedback about this