پاکستان دنیا

امریکی حکومت کے پچیس ہزار افغان باشندوں کی بے دخلی روکنے کیلئے پاکستان سے رابطے

امریکی حکومت کے پچیس ہزار افغان باشندوں کی بے دخلی روکنے کیلئے پاکستان سے رابطے

اسلام آباد : امریکی حکومت پاکستان سے پچیس ہزار افغان باشندوں کی بے دخلی روکنے کیلئے پاکستان کی نگران حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے۔اس سلسلے میں اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے ان افغان باشندوں کے تحفظ کیلئے ہاٹ لائن قائم کرنے کے علاوہ شناخت کیلئے خطوط بھی جاری کردیئے ہیں ۔یہ وہ لوگ ہیں جو کابل میں طالبان کے برسر اقتدار آنے سے کچھ قبل یا بعد افغانستان چھوڑ کرپناہ کیلئے پاکستان منتقل ہوگئے تھے ۔امریکا کو سب سے زیادہ تشویش خطرات میں گھرے افراد کی سلامتی کے حوالے سے امریکا منتقلی کے خواہشمند بھی ہیں ان کی سلامتی اور دوبارہ بحالی پاکستان اور امریکا دونوں کے مفاد میں ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image