دنیا

امریکا کا یوم آزادی بدھ کو منایا جائیگا

امریکا کا یوم آزادی بدھ کو منایا جائیگا

امریکا کا یو م آزادی بدھ کو منایا جائیگا ، سن دوہزار انیس کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ریکارڈ 29 لاکھ افراد سفر کرکے تعطیل کا مزہ لے رہے ہیں ۔سن دو ہزار انیس کے مقابلے میں دو ہزار پروازیں کم آپریٹ ہونے کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنا ریکارڈ ہے ۔چار جولائی 1776 کو امریکا نے برطانوی تسلط سے آزادی حاصل کی تھی ۔امریکا آبائی باشندوں کے علاوہ ہجرت کرکے آنیوالوں کا ملک ہے جہاں پر اکثریت ان افراد کی ہے جو دوسرے ممالک سے ہجرت کرکے یہاں آباد ہوئے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image