دنیا

امریکا میں غلط گھر کی بیل بجانے پر شہری کی سیا ہ فام نوجوان پر فائرنگ

امریکا میں غلط گھر کی بیل بجانے پر شہری کی سیا ہ فام نوجوان پر فائرنگ

امریکا کی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں سولہ سالہ سیاہ فام نوجوان کو غلط گھر کی بیل بجائے پر گھ کے مالک نے گولیاں مار دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے رالف پال نامی نوجوان نے اپنے چھوٹے جڑواں بھائیوں کو دوست کے گھر سے واپس گھر لے جانے کیلئے ایک غلط گھر کی بیل بجادی تھی ۔گھر میں موجود 85 سالہ سفید فارم بزرگ نے سیاہ فام نوجوان کو دو گولیاں ماریں جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سفید فارم شہری کو 24 گھنٹے سے بھی کم وقت کیلئے حراست میں رکھ کر چھوڑ دیا گیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image