دنیا

امریکا ، نماز فجر کی ادائیگی کے دوران امام پر چاقو حملے کی ویڈیو سامنے آگئی

امریکا ، نماز فجر کی ادائیگی کے دوران امام پر چاقو حملے کی ویڈیو سامنے آگئی

امریکا کی ریاست نیو جرسی کے شہر پیٹرسن کی مسجد کے امام پر چاقو حملے کی ویڈیو سامنے آگئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حملہ آور نماز کی تیسری صف میں موجود تھا اور اس نے حملہ کرنے کیلئے دیگر نمازیوں کے سجدے میں جانے کا انتظار کیا ۔حملہ آور نے نمازیوں کے سجدے میں جاتے ہی ان کے اوپر سے پھلانگتے ہوئے امام مسجد پر حملہ کیا اور وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی ، اتوار کو پیش آئے اس واقعے کی وجہ نیو جرسی پولیس اب تک معلوم نہیں کرسکی ہے۔حملہ آور 32 سالہ صریف زوربہ کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے ، پیٹرسن شہر کی عمر مسجد کے امام پر فجر کی نماز کے دوران حملہ ہوا تھا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image