صحت

امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ

امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد: شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے چیف آف کارڈیالوجی ڈاکٹر اسد اکبر نے ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میںکہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں میں دل کے امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔دل کے دورے اور دل کی بیماریاں، جو کسی زمانے میں بڑی عمر کے بالغوں سے وابستہ تھیں، اب 30 اور 40 کی دہائی کے افراد میں خطرناک حد تک عام ہیں۔ غیر صحت بخش طرز زندگی، خوراک، تمباکو نوشی اور تنا کی بڑھتی ہوئی سطح نوجوان بالغوں میں دل کے مسائل میں اضافے کے لیے اہم عوامل ہیں جن کی روک تھام کیا جانا ضروری ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image