تازہ ترین

الیکشن کیلئے ن لیگ نے امید واروں کے انٹر ویوز شروع کردیے

الیکشن کیلئے ن لیگ نے امید واروں کے انٹر ویوز شروع کردیے

ن لیگ نے الیکشن کیلئے امید واروں کے انٹرویوز شروع کردیئے ن لیگ کی ڈویژنل کو آرڈینیشن کمیٹی نے پارٹی ٹکٹوں کیلئے کام کا آغا ز کردیا ہے ، کوارڈینیشن کمیٹی میں پرویز رشید ، ملک ابرار ، طاہرہ ، اورنگزیب اور عطا تارڑ شامل ہیں ۔ٹکٹو کی تقسیم کیلئے قائم کمیٹی 29 نومبر تک امید واروں کے انٹر ویو ز مکمل کرے گی ۔ اٹک کی 2 قومی اور پانچ صوبائی نشستوں کیلئے ن لیگ کے امید واروں کے انٹرویوز مکمل ہوگئے ہیں جبکہ کمیٹی کے ڈویژنل کو آرڈینیٹر پرویز رشید آج بھی امید واروں کے انٹرویوز کرینگے ۔ضلع راولپنڈی نے پانچ تحصیلوں سے پارٹی ٹکٹ کی درخواست دینے والوں کے انٹر ویویز آج ہونگے۔ بعدازاں ڈویژنل کوارڈینیشن کمیٹی اپنی تجاویز مرکزی پارلیمانی بورڈ مسلم لیگ ن کو پیش کریگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image