معیشت و تجارت

افغان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادی

افغان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادی

افغانستان حکومت نے اٹھارہ کروڑ چار لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلا دیے ، افغان وزارت انصاف ،خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مد د سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قندھار میں گنتی کے بعد جلائے ۔افغانستان کے مرکزی بینک نے اٹھارہ کروڑ چار لاکھ سے زائد پرانے اور بوسیدہ افغانی نوٹ جلادیئے ۔افغان وزارت انصاف ، خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قانون کے آرٹیکل 39 اور 42 کی بنیاد پر قندھار میں گنتی کے بعد جلادیئے ۔بینک آف افغانستان کے نائب صدر نور احمد آغا کے کہنا تھا کہ نوٹوں کی حفاظت کا خیال رکھنا تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image