دنیا

افغانستان ،شوال کا چاند نظر آگیا ، آج عید الفطر منائی جائیگی

افغانستان ،شوال کا چاند نظر آگیا ، آج عید الفطر منائی جائیگی

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آجانے کے بعد جمعہ 21 اپریل کو عید الفطر منائی جائیگی طالبان سپریم کورٹ نے جمعے کو عید الفطر منانے کا اعلان کیاہے۔افغان حکوت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر چاند نظر آنے کا اعلان کیا اور کہا کہ ملک میں جمعے کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں آج شوال کا چاند نظر نہیں آیا جبکہ سعودی عرب اور یو اے ای میں چاند نظر آگیا ہے اور ان ممالک میں جمعے کو عید منائی جائیگی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image