پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کو جمائما خان کی رومانوی کامیڈی فلم واٹس لوگاٹ ٹوڈو ود اٹ ؟بھاگئی ، اشنا شاہ نے اس فلم کے ہر شعبے کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے واٹس لوگاٹ ٹو ڈوور اٹ برطانوی سنیما کی برصغیر کی تھیم پر پیش کردہ سب سے بہترین فلم ہے ، فلم کی کاسٹ نے بھی اپنے کردار وں کیساتھ بھرپور انصاف کیا ۔انہوں نے فلم کے اسکرپٹ کے بارے میں لکھا کہ اس کی کہانی میں کامیڈی سے جذبات تک مختلف پہلو اور موضوعات موجود تھے جو نہ صرف پاکستانی خواتین بلکہ دنیا کے کسی بھی حصے سے تعلق رکھنے والی خواتین کی نمائندگی کرتے ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
اشنا شاہ کو جمائما خان کی فلم واٹس لوگاٹ ٹو ڈوور اٹ ؟ بھاگئی
- by web_desk
- جون 12, 2023
- 0 Comments
- 1034 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this