پاکستان جرائم

اسلام آباد، شہزاد ٹاون میں فائرنگ، خاتون جاں بحق،نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل

اسلام آباد، شہزاد ٹاون میں فائرنگ، خاتون جاں بحق،نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل

اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاون میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو گھر میں گھس کر گولی مار کر قتل کیا گیا۔ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ فائرنگ کی وجوہات کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image