اسرائیل کی جانب سے لبنان میں حزب اللہ کیخلاف زمینی آپریشن شروع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

اسرائیل کی جانب سے لبنان میں حزب اللہ کیخلاف زمینی آپریشن شروع

اسرائیل کا بیروت میں پھر فضائی حملہ، بھاری بم برسا دیئے

اسرائیل کا بیروت میں پھر فضائی حملہ، بھاری بم برسا دیئے

تل ابیب:۔اسرائیلی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی ٹینکوں اور ایٹلری سے حملے کئے گئے، جنوبی لبنان میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔، زمینی کارروائی 2006 کی جنگ سے چھوٹی ہوگی جس کا مقصد اسرائیل کی سرحد کے ساتھ حزب اللہ کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا ہے۔ امریکا نے لبنان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے محدود جنگ چھیڑنے کی تصدیق کر دی ہے، لبنان نے اپنی فوجیں شمالی سرحد سے 5 کلومیٹر پیچھے ہٹا لی ہیں۔

Exit mobile version