تہران: ایران نے اسرائیل کو حالیہ حملے کا جواب دینے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ‘صیہونی حکومت کو یقینی اور مؤثر جواب دینے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کریں گے’۔ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ہمارے ردعمل کی نوعیت اسرائیلی حملے کی نوعیت پر منحصر ہے۔
اسرائیل نے گزشتہ دنوں ایرانی فوجی مقامات پر فضائی حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 4 ایرانی فوجی جاں بحق ہوئے تھے۔ صیہونی ایران کے حوالے سے غلط اندازہ لگا رہے ہیں اور وہ اب تک ایرانی عوام کی طاقت اور عزم کو نہیں سمجھ سکے، ہمیں انہیں یہ سمجھانے کی ضرورت ہے۔
تازہ ترین
اسرائیل کو جواب دینے کیلئے تمام وسائل استعمال کرینگے: ایران کا اعلان
- by web_desk
- اکتوبر 28, 2024
- 0 Comments
- 112 Views
- 1 مہینہ ago
Leave feedback about this