پاکستان

اسحاق ڈار کی سعودیہ میں نواز سے ملاقات ، ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پر گفتگو

اسحاق ڈار کی سعودیہ میں نواز سے ملاقات ، ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: اسحاق ڈار نے سعودیہ عرب میں ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنما ﺅں نے ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر مشاور ت کی ۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے پہلے سے موجودہ پاکستان ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ۔اس اہم ملاقات میں نواز شریف اور اسحاق ڈار نے ملک کی موجودہ معاشی ، سیاسی اور دیگر امور پر بات چیت کی ،دریں اثنا ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اوروزیر خزانہ اسحاق ڈار روضہ رسول پ حاضری دی ۔سابق وزیراعظم کو مسجد نبوی میں سکیورٹی حصار میں روضہ رسول لے جایاگیا ، میاں نواز شریف نے نوافل ادا کیے اور ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image