شادی کے موقع پر اپنی اہلیہ ڈاکٹر وریشہ خان کو بچھیرا بطور تحفہ دینے والے سوشل میڈیا انفلو ئنسر اذلان شاہ کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اذلان شاہ نے بیٹی کا نام بتایا اور ننتئی پری کی تصویر بھی شیئر کردی ۔شبیر رانا کے بیٹے اذلان شاہ نے بیٹی کی پیدائش کی خبر مداحوں کو دیتے ہوئے تصویر شیئر کی اور لکھا کہ دس نومبر 2023 کو ہم اپنی زندگی کی روشنی کو گھر میں خوش آمد ید کہتے ہیں ۔اس کیساتھ ہی انہوں نے دعاﺅں کی درخواست بھی کی ہے ۔ڈاکٹر وریشہ خان نے بھی انسٹا اسٹوری شیئر کرکے اپنے مداحوں کو بیٹی کی آمد سے آگاہ کیا ۔
انٹرٹینمنٹ
ازلان شاہ اور ڈاکٹر وریشہ خان کے یہاں بیٹی کی پیدائش
- by web_desk
- نومبر 13, 2023
- 0 Comments
- 370 Views
- 10 مہینے ago
Leave feedback about this