پاکستانی اداکارہ منال خان کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔اداکارہ اور ان کے شوہر احسن محسن اکرام کی جانب سے بدھ کی سہ پہر انسٹاگرام پرپوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہون نے مداحوں کو مطلع کیاکہ جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ۔منال اور احسن کے ہاں بدھ کی صبح 10 بجکر 48 منٹ پر ننھے مہمان کی آمد ہوئی جس کا نام محمد حسن اکرام رکھاگیا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ منال خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- by web_desk
- نومبر 1, 2023
- 0 Comments
- 100 Views
- 1 مہینہ ago

Leave feedback about this