کراچی :مشی خان پاکستانی شوبز اور ٹی وی اینکر ہیں جو ہر موضوع پر دو ٹوک اظہار کرتی ہیں، آج کل بھی مشی خان کا سوشل میڈیا کلپ وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ لائیو شو کے دوران سیلفی کے جنون میں اپنا توازن کھو دیتی ہیں اور نیچے گر جاتی ہیں۔
مشی خان صوفے پر بیٹھی ہوئی ہیں، وہ اپنے فون سے سیلفی لینے کیلئے خود کو ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کرتی ہیں، لیکن بدقسمتی سے وہ اپنا توازن برقرار نہیں رکھ پاتیں اور صوفے سے نیچے گر پڑتی ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ مشی خان سیلفی لیتے صوفے سے گر پڑیں
- by web_desk
- نومبر 12, 2024
- 0 Comments
- 52 Views
- 3 ہفتے ago
Leave feedback about this