انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سبینا فاروق بیمار ہوگئیں ، ہسپتال سے والدہ کیلئے جذباتی پیغام شیئر کردیا

اداکارہ سبینا فاروق بیمار ہوگئیں ، ہسپتال سے والدہ کیلئے جذباتی پیغام شیئر کردیا

پاکستانی خوبرو اداکارہ سبینا فاروق کو بیماری کے سبب ہسپتال منتقل ہونا پڑگیا ہے ،سبینا فاروق نے ہسپتال کے بستر سے ایک اسٹوری شیئر کی ہے اور ساتھ میں اپنی والدہ کیلئے ایک جذباتی نوٹ لکھا ہے ۔ڈرامہ سیریل تیرے بن میں منفی کردار حیا ادا کرکے مشہور ہونیوالی اداکارہ کا اپنی اسٹوری میں لکھنا ہے کہ میری ماں بغیر اے سے اور پنکھے کے سو رہی ہیں کیوں کہ مجھے بخاراور سردی لگ رہی ہے۔انہوں نے مزید لکھا ہے کہ میری والدہ گھر بھی نہیں جارہیں ، میں جانتی ہوں کہ خدا کے بعد بس ماں ہی ایک سچا پیار ہے ان کا احساس ہم اتار نہیں سکتے ۔سبینا فاروق کا مزید لکھنا ہے کہ ماں ہے پاس تو خدا نے سب کچھ دیدیا ہے آپ کو

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image