پاکستان

اب دیکھتے ہیں کہ ہماری عدالتیں پاکستانی ٹرمپ کے بارے میں کیا فیصلہ دیتی ہیں: فیاض چوہان

اب دیکھتے ہیں کہ ہماری عدالتیں پاکستانی ٹرمپ کے بارے میں کیا فیصلہ دیتی ہیں: فیاض چوہان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نااہلی پر اپنے ردعمل میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض چوہان نے کہا ہے کہ امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پارلیمنٹ پر حملے کے جرم میں نااہل قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری ایک بیان میں فیاض چوہان نے کہا کہ پاکستان کا عدالتی نظام ڈیڑھ سال سے پاکستانی ڈونلڈ ٹرمپ کو 21 توپوں کی سلامی پیش کر رہا ہے۔فیاض چوہان نے کہا کہ امریکی عدالت کا فیصلہ قانون کی حکمرانی کی اعلیٰ مثال ہے، امریکی عدالتی نظام نے ٹرمپ کو ایک جگہ بغاوت اور فساد برپا کرنے پر نااہل قرار دیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image