تازہ ترین

ابو ظہبی کے ولی عہد پاکستان پہنچ گئے، صدر، وزیراعظم نے استقبال کیا

ابو ظہبی کے ولی عہد پاکستان پہنچ گئے، صدر، وزیراعظم نے استقبال کیا

اسلام آباد: ابو ظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے۔ ابو ظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان سرکارے دورے پر پاکستان پہنچے ہیں جہاں نور خان ائیربیس پر وزیراعظم شہباز شریف، صدر آصف زرداری اور خاتون اول آصفہ بھٹو نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔
ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کے ہمراہ اعلی سطحی وفد بھی دورے پر آیا ہے، اس دورے کے دوران مفاہمت کی یادداشتوں اور دیگر کاروباری معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image