تازہ ترین

آزاد کشمیر ، نئے وزیراعظم کا انتخاب آج متوقع

آزاد کشمیر ، نئے وزیراعظم کا انتخاب آج متوقع

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلا س میں آج نئے وزیراعظم کا انتخاب متوقع ہے نئے وزیراعظم کے انتخاب کاشیڈول صبح جاری ہونے کاامکان ہے ۔وزیراعظم کیلئے پی پی اور پی ٹی آئی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ دونوں جماعتوں کی جانب سے نمبرز پورے کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر میں پی ٹی آی 3 دھڑوں میں بٹی ہوئی ہے 53 کے ایوان میں سردار تنویر کی نااہلی کے بعد حکومتی اتحاد کو 32 ارکین جبکہ اپوزیشن جماعتوں کو بیس اراکین کی حمایت حاصل ہے سادہ اکثریت کیلئے 27 اراکین کی حمایت درکار ہے ۔دوسری جانب سابق اسپیکر اسد قیصر اور پرویز خٹک ٹیم کے ہمراہ مظفرآباد پہنچ گئے ہیں۔ ادھر وزیراعظم کیلئے اپوزیشن کی جانب سے چوہدری یاسین اور چوہدری لطیف اکبر کے نام پر غور کیاجارہاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image