تازہ ترین

آرٹیکل 184/3 جوڈیشل پاور ، عدالت کو اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی ، سپریم کورٹ

آرٹیکل 184/3 جوڈیشل پاور ، عدالت کو اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی ، سپریم کورٹ

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر براہ راست سماعت نشر کی گئی ، کیس کی سماعت چیف جسٹس فائز کی سربراہی میں فل کورٹ نے کی ۔وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف اٹارنی جنرل کے ذریعے تحریری جواب عدالت میں جمع کرایا ، جس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔عدالت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف اپیلوں پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور کرلیں ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پوچھا کہ نو درخواستیں ہیں ، وکلا کون کون ہیں ؟ خواجہ طارق رحیم صاحب آپ دلائل کا آغا ز کریں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image