معیشت و تجارت

آج ڈالر مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں منفی رحجان

آج ڈالر مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں منفی رحجان

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے جس سے پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھورہاہے ۔انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 35 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مزید مہنگا ہونے کے بعد 289 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 288 روپے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رحجان دیکھنے میں آرہاہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 239 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 589 پر آگیا ۔گذشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 829 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image