کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے ک امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آض زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 23 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔محکمہ سمیات کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں شمال مغرب کی سمت سے ہوائیں 9 سے 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں ۔محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ے کہ شہر کی فضا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ریکارڈ ہوا ہے ۔
Leave feedback about this