کھیل

آئی پی ایل ، ایم ایس دھونی نے کپتانی چھوڑنے کی دھمکی دیدی

آئی پی ایل ، ایم ایس دھونی نے کپتانی چھوڑنے کی دھمکی دیدی

انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل کی فرنچائز چنائی سپر کنگز کے کپتان ایم ایس دھونی نےاپنے باﺅلرز کو خبردار کیا ہے کہ یا تو اپنی کارکردگی بہتر کریں یا پھر نیا کپتان ڈھونڈلیں۔بھارتی کٹر کٹر مہندر سنگھ دھونی کی جانب سے لکھنو سپر جائنٹس کیخلاف کھیلے گئے میچ کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے باﺅلرز کو نوبالزاور کم وائیڈبالز کرنی ہوگی ۔ ہم بہت زیادہ اضافی گینڈین کر رہے ہیں جو ختم کرنے کی ضرورت ہے ورنہ انکی ٹیم ایک نئے کپتان کی قیادت میںکھیل رہی ہوگی۔دھونی کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم کے فاسٹ باﺅلرز کو بھی معمولی بہتر ی اور حالات کے مطابق گیند بازی کی ضرورت ہے باﺅلرز کو چاہیے کہ بلے بازوں کو فیلڈرز کی طرف ہٹ مار نے پر مجبور کریں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image