کھیل

آئی سی سی رینکنگ:ون ڈے میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

آئی سی سی رینکنگ:ون ڈے میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی ریکنگ جاری کردی جس میں بابر اعظم کی ایک روزہ میچز بادشاہت برقرار ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم پہلے جبکہ امام الحق دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈوسن تیسرے،ڈن کوک چھوتھے اور وارنر پانچویں نمبر پر ہیں۔ون ڈے فارمیٹ میں اگر بالنگ کی بات کی جائے تو ٹرینٹ بورلڈ بدستور پہلے نمبر پر قابض ہیں جبکہ جوش بیزل ووڈ دوسرے اور مچل اسٹارک تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی پانچویں نمبر پر ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image