معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تو نکال لے گا، مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تو نکال لے گا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تونکال لے گا ، لیکن اکتوبر تا دسمبر دوسری سہ ماہی پاکستان کا آئی ایم ایف کے بغیر گزارنا تقریباً ناممکن ہے ۔مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ امکانات بہت زیادہ ہیں کہ ہم ڈیفالٹ کرجائینگے جون میں آئی ایم ایف پروگرام کے چار سال مکمل ہوجائیں گے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کو فوری طورپر نئے آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہوگا پاکستان نواں رویویو بہتر نداز میں مکمل کرلیتا ہے تو نئے پروگرام میں آسانی ہوگی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image