پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف مشن سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی امید ہے ، شمشاد اختر

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب دگنا کیے بغیر ترقی نہیں کرسکتے، شمشاد اختر

شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)مشن سے مذاکرات کامیا ب ہونے کی قومی امید ہے ۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ تمام اداروں نے اہداف پر عملدرآمد کیا اور اور کارکردگی اطمینان بخش ہے ، وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کیساتھ معاشی ٹیم مذاکرات میں مصروف عمل ہے ، دعا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات اچھے انداز سے کامیاب ہوجائیں۔شمشاد اختر کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ میری اور معاشی ٹیم کی میٹنگز ہوئی ہیں پالیسی سطح کی مذاکرات میں خود شرکت کروں گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image