کھیل

پاکستان ٹیم کو دھچکا ،حسن علی بخار میں مبتلا ، جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے کل جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر ہوگئے ۔حسن علی آج ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے ۔تاہم اب پی سی بی کے مطابق حسن علی کل جنوبی افریقا کیخلاف میچ […]

Read More
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف میچ ، پاکستان ٹیم اسٹیڈیم پہنچ گئی

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلو رو کے چنا سوامی اسٹیڈیم پہنچ گئی ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کا ٹاس دوپہر ایک بجے ہوگا جبکہ میچ ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں 3 ،3 میچز کھیل چکی ہیں پاکستان نے دو میچز جبکہ […]

Read More
کھیل

پاکستان ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگی

ایشیا کپ میں سفر ختم ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگی ۔کپتان بابر اعظم ، شاہین آفریدی ، محمد رضوان ،افتخار احمد اور سعود شکیل دبئی سے براستہ انے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے ۔قومی اسکواڈ کے باقی ارکان آج شام دبئی کے بعد اپنے […]

Read More
کھیل

وارپ میچ ، پاکستان ٹیم کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور سری لنکا کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان 2 روزہ وارم اپ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پلئینگ الیون میں کپتان بابر اعظم امام الحق ، عبداللہ شفیق ، سعود شکیل ، سرفراز احمد اور شان مسعود شامل ہیں۔اس کے علاوہ سلمان علی آغا، محمد رضوان […]

Read More
کھیل

دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے ، گرانٹ بریڈبرن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیاگیا ۔گرانٹ بر یڈبرن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار 1990 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان آیاتھا۔انہوں نے کہا […]

Read More
کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز ، پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے ۔ٹیم کے انتخاب کیلئے قومی سلیکشن نے مشاورت مکمل کرلی ہے اور کپتان بابر اعظم سے بھی مشورہ کرلیاگیاہے۔چیئرمین نجم سیٹھی کی منظوری کے بعد ٹیم کا اعلان کردیاجائیگا۔سیریز کی تیاری کیلئے کیمپ بھی لگائے جانے کا امکان […]

Read More