براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

ملک میں مزید 2 ہزار 165 افراد کورونا کا شکار، 67 جاں بحق

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار 165 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 67 جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار 749 ٹیسٹ کیے گئے، سندھ…

ماضی کے غلط فیصلوں سے معیشت کمزور ہوتی رہی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی بھرپور سہولیات موجود ہیں تاہم غلط فیصلوں سے ملک کی صنعتی ترقی کو نقصان پہنچا۔ وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دیامر بھاشا ڈیم کے کام کا جائزہ لیا۔…

پی آئی اے پر پابندی؛ ترکی کی پاکستانی پھل و سبزیاں کم نرخ پر یورپ پہنچانے کی پیشکش

کراچی: ترکش ایئرلائن نے پی آئی اے کی پورپی پروازوں پر پابندی کے بعد پاکستانی پھل اور سبزیاں رعایتی نرخ پر یورپ، برطانیہ، کینیڈا اور دیگر ممالک تک پہنچانے کی پیشکش کردی۔ ترکش ایئرلائن نے پاکستان سے آم، دیگر پھل اور سبزیوں کی یورپ تک…

کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ

کراچی: کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا، فلوز ملز مالکان نے گندم کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بنا کر آٹے کی فی کلو قیمت میں کم از کم 6 روپے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اس اضافے کے بعد ڈھائی نمبر…

امریکا میں پاکستانی ایوی ایشن تنزلی کے بعد کیٹگری ٹو میں شامل

اسلام آباد / واشنگٹن: امریکی ایوی ایشن ادارے نے سی اے اے پاکستان کو تنزلی کے بعد کیٹگری ٹو میں شامل کردیا۔ امریکی ایوی ایشن ادارے نے سول ایوی ایشن پاکستان کو تنزلی کے بعد کیٹگری ٹو میں شامل کردیا ہے، سی اے اے پاکستان کی تنزلی کا باقاعدہ…

بلاول اور فضل الرحمن کے درمیان رابطہ، ملکی معاشی صورتحال پر اظہار تشویش

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان بدھ کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورت حال زیربحث آئی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے بجٹ کے بعد ملک کی…

آئل ٹینکرز کا ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کرنے کا اعلان

کراچی: آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے جمعرات سے ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کرنے کے ساتھ غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین میر شمس شاہوانی اور آئل ٹینکر کنٹریکٹر…

بلاول بھٹو سیاسی طور پر مایوسی کا شکار ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری زمینی حقائق سے لاعلم اور سیاسی طور پر مایوسی کا شکار ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے، اسد عمر

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت لاہور میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی چیف سیکریٹریز نے…

تحریک انصاف کی حکومت ملک کی کرپٹ ترین حکومت ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ یہ حکومت ہر فورم پر ناکام ہو چکی ہے اگر این ایف سی پر حملہ ہوا تو ہم سڑکوں پر نکلیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پنجاب کرپشن اور جادو پر…