وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے امید ظاہر کی ہے کہ سخت اقدامات کے بعد کورونا وائرس پر قابو پا لیں گے، پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 89 کیسزکی تصدیق ہوئی ہے، ملک بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 892 ہو گئی…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ویڈیو پیغام

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے لوگوں کو آگاہی دینے کے حوالہ سے میڈیا اور سیاسی جماعتوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ شہری اس وباءکے پیش نظر گھروں پر صحت افزاءمصروفیات ترتیب دیں، بچوں کی اچھی تربیت پر توجہ…

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول ، ڈیزل اورمٹی کے تیل کی قیمتوں میں 15 روپی فی لیٹر کمی گئی ہے، ترجمان…

کرونا وائرس کی وباءسے پیداہونے بحران کے مسائل سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے عام شہریوں سمیت متعددشعبوں کیلئے سہولیات پرمبنی امدادی پیکج کی منظوری دیدی ہے، پیکج کے تحت پیٹرول ، ڈیزل اورمٹی کے تیل کی قیمتوں میں 15 روپی فی لیٹر کمی گئی…

سی پیک منصوبے پاکستان کی ترقی کیلئے بے حد اہم ہیں، وزیراعظم عمران خان کا اجلاس سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پاکستان کی ترقی کیلئے بے حد اہم ہیں، ان منصوبوں سے روزگار، مواصلات اور معاشی ترقی کے وسیع مواقع میسر آئیں گے، پاکستان کے چین کے ساتھ بہت ہی اچھے تعلقات ہیں جو آزمائش کی ہر…